This page is not yet fully available in your language. Make a gift to your community by translating it! Click here to start.
تمام سفارش کردہ ورژن ہر ایک ورژن کی تازہ ترین ریلیزز پر مبنی ہے.

معاونت شدہ سافٹ ویئر کے لئے ضروریات

جوملا! 3.x کے لیے ضروریات

سافٹ ویئر تجویذ والا کم از کم مزید معلومات
PHP[1]
(Magic Quotes GPC off)
5.6 or 7.0 + 5.3.10 https://secure.php.net
امداد شدہ ڈاٹا بیس:
MySQL[2]
(InnoDB support required)
5.5.3 + 5.1 https://www.mysql.com
SQL Server 10.50.1600.1 + 10.50.1600.1 https://www.microsoft.com/sql
PostgreSQL 9.1 + 8.3.18 https://www.postgresql.org/
تائید شدہ ویب پیشکار:
Apache[3]
(with mod_mysql, mod_xml, and mod_zlib)
2.4 + 2.0 https://www.apache.org
Nginx 1.8 + 1.0 https://www.nginx.com/resources/wiki/
Microsoft IIS[6] 7 7 https://www.iis.net

غیر تائید شدہ سافٹ ویئر کے لئے ضروریات

جوملا!! 1.6, 1.7, & 2.5 - کے لیے ضروریات 31 دسمبر 2014 کو حمایت ختم ہوئی

سافٹ ویئر تجویذ والا کم از کم مزید معلومات
PHP 5.6 5.2.4 https://secure.php.net
امداد شدہ ڈاٹا بیس:
MySQL 5.0.4 + 5.0.4 https://www.mysql.com
SQL Server[5] 10.50.1600.1 + 10.50.1600.1 https://www.microsoft.com/sql
تائید شدہ ویب پیشکار:
Apache[3]
(with mod_mysql, mod_xml, and mod_zlib)
2.2 + 2.0 https://www.apache.org
Nginx 1.1 + 1.0 https://www.nginx.com/resources/wiki/
Microsoft IIS[6] 7 7 https://www.iis.net

جوملا!! 1.6, 1.7, & 2.5 - کے لیے ضروریات 31 دسمبر 2014 کو حمایت ختم ہوئی

سافٹ ویئر تجویذ والا کم از کم مزید معلومات
PHP[4] 5.3 4.3.10 https://secure.php.net
امداد شدہ ڈاٹا بیس:
MySQL 4.1.x + 3.23 https://www.mysql.com
تائید شدہ ویب پیشکار:
Apache[3]
(with mod_mysql, mod_xml, and mod_zlib)
2.0 + 1.3 https://www.apache.org
Microsoft IIS[6] 7 6 https://www.iis.net

جوملا!!, 1.0, & 2.5 - کے لیے ضروریات <0 22="" 2014="" small="">

سافٹ ویئر تجویذ والا کم از کم مزید معلومات
PHP[4] 5.3 4.2 https://secure.php.net
امداد شدہ ڈاٹا بیس:
MySQL 4.1.x + 3.23 https://www.mysql.com
تائید شدہ ویب پیشکار:
Apache[3]
(with mod_mysql, mod_xml, and mod_zlib)
2.x + 1.3 https://www.apache.org
Microsoft IIS[6] 7 6 https://www.iis.net

پاووں کے نشانات

[1] PHP 5.3.1 ورژن کے لیے درکار ہے کو کم از کم 3.03.2. At 3.3, تک بڈھایا جاتا ہے.

2] As of Joomla! 3.5, support for MySQL's `utf8mb4`کریکٹر سیٹ جوڈ دیا جاتا ہے اور ان سروس سے جو اس کی معاونت کرتے ہیں ان کے زریعے اسے طے شدہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے

[3] SEO URLs, استعمال کرنے کے لیے آپ کو Apache mod_rewrite extension تنصیب کرنے کی ضرورت پڈے گی.

[4] Do not use PHP 4.3.9, 4.4.2 or 5.0.4. کو استعمال نا کریں ان ریلیزز کو بگ کے لیے جانا جاتا ہے اور یہ آپ تنصیب میں مداخلت کریں گے. زین اوپٹمازر 2.5.10 for PHP 4.4 کو بھی شدید بگ ہے اور آپ کو نیا ورژن تازہ کرنے کے لیے ہوسٹ سے پوچھنا چاہیں. Joomla! versions 1.5.15 and later are compatible with PHP 5.3. Note that the OpenID library is not compatible with PHP 5.3.

[5] Support for Microsoft SQL Server was added for the 2.5 release; 1.6 and 1.7 do not have this support.

[6] مائیکرو سافٹ IISکے لیے (آپ کے سیٹ اپ پر منحصر) آپ کو مندرجہ ذیل کی ضرورت ہوگی:

Microsoft IIS, استعمال کرنے کے لیے مزید رہنمائی کے لیے، دیکھیں Joomla! IIS forum.

ترتیب کے اختیارات

اگر آپ مقامی کمپیوٹر پر تنصیب کر رہے ہیں، یہاں پر متعدد پیکیج ہے جو آپ کو فوری طور پر انفرادی تنصیبات کے نسبت آپ کی مدد کریں گے:

  • LAMP (Linux) - اکثر لانکس تقسیمات پہلے سے تشکیل شدہ LAMP سے آتی ہے.
  • ونڈوز WAMP - مزید معلومات کے لیے، دیکھیں the WampServer homepage
  • MAMP (Apple OS) - مزید معلومات کے لیے، دیکھیں the MAMP homepage
  • XAMPP (Multi-platform) - لائیو ویب سائٹس کے لیے نہیں. مزید معلومات کے لیے، دیکھیں the XAMPP homepage

اگر آپ کو دیگر اختیارات کی ضرورت ہے، ہم سفارش کرتے ہیں ہمارے تنصیبات فورمز مزید معلومات کے لیے یا ہماری اختیاری تکنیکی ضروریات کو چیک کریں.