This page is not yet fully available in your language. Make a gift to your community by translating it! Click here to start.
 

جوملا تنصیب کرنے کے لیے مدد درکار ہے?
پدھیں جوملا کے ساتھ شروعات فوری تعارف کے لیے وزٹ کریں جوملا! ٣ تنصیبات فورم میں اگر آپ کے پاس کوئی سوال ہے.
جوملا کے عمومی سوالات کے فورم کا دورہ کریں جوملا! 3 اگر آپ کے پاس جوملا کے مطلق کوئی یہ سوال ہے.

جی ہاں آپ کر سکتے ہیں ۔.
جوملا کا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں! جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں، مقامی طور پر فایلوں کو ان پیک کریں اور FTP استعمال کرکے برائے راست اپنے اکاؤنٹ پر اپلوڈ کریں.
آپ اپنے یوزر نام اور پاس ورڈ کے ساتھ ڈاٹا بنانا چاہے گیں.
جب آپ ختم کرو گے، اپنی ویب سائٹ کا آخری سامنے کے پڈھاو کا دورہ کریں، اور آپ تنصیب کرنے کا پیج دیکھ سکتے ہیں اور تنصیبات کا عمل شروع کر سکتے ہیں. جوملا تنصیبات کی تفصیلی ہدایت کے لئے
یہاں پر کلک کریں ! 3.

آپ وہ کمپنیاں تلاش کر سکتے ہیں جو جوملا فراہم کرتی ہے! ساری دنیا میں اہتمام کرتا ہے. لیکن جوملا! اس پروجیکٹ کی مالی امداد مندر جہ زیل کمپنیوں کی طرف سے کی جاتی ہے جو خصوصی جوملا فراہم کرتے ہیں! ویب ہوسٹنگ:

  • A2 Hosting: سپانسر
  • HostPapa: سپانسر
  • CloudAccess
  • Rochen: جوملا ویب سائٹس کے لیے ہوسٹنگ فراہم کرتا ہے
  • آگر آپ یہاں پر مزکور ہونا چاہتے ہیں؟ برائے مہربانی رابطہ کریں This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

آپ جوملا سے آسانی کے ساتھ زبانوں کی پیکج ڈاؤنلوڈ اور تنصیب کر سکتے ہیں! سایٹ.
Browse the accredited Joomla! language packages, and incorporate the languages that you need.

جوملا میں 8000 سے زائد توسیعات موجود ہے! ڈاون لوڈ کرنے کے لیے کمیونیٹی تیار ہیں
دورہ کریں Joomla! Extensions Directory to get help unlocking Joomla's extended features.

کسی بھی منتقلی کے عمل میں پہلا قدم منصوبہ بنانا ہے.
جوملا! ایک اپڈیٹ کلک سے 2.5 کروڑ توسیعات اپگریڈ ہو گی. تمام تیسری پارٹی توسیعات بشمول سانچے کی توسیعات کو انفرادی طور پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے.
ہم آپ منتقلی کی منصوبہ بندی کے ساتھ مدد کرنے کے لئے دستیاب وسائل فراہم کرتے ہیں ۔.

آپ جوملا کی وراستی ورژن یہاں پر تلاش کر سکتے ہیں.

MD5 اور SHA1 دستخطوں کوchecksums نام سے بھی جانا جاتا ہے جو فنگر پرنٹ کی طرح ہیں ۔. یہ دستخط ڈاؤن لوڈ کردہ فائل کی سالمیت کو درست کرنے اور اس میں کسی طرح کی ردوبدل نہ کرنے کی ک بات کو یقینی بنانے کے لئے آپ کی مدد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔.